ضیائی شخصیات  

حضرت خواجہ نصیر بخش چشتی

حضرت مولانا نصیر بخش  چشتی رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا نصیر بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ ، خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ کے والد کریم حضرت خواجہ خدا بخش رحمۃ اللہ علیہ (کوٹ مٹھن شریف)کے شاگر د و مرید ِ خاص تھے۔مولانا حسام الدین صاحب المعروف حکیم محمد سوہانرا (فقیر کے بھی استاد تھے) مولوی محمد عبداللہ صاحب موہانے والا (تلمیذ مولانا احمد علی خانقاہ شریف والے و شاگردِ خاص شاہ جمالی) کے برادر و شاگرد تھے اور مولانا جندوڈہ صاحب چشتی سلیمانی کوٹ خلیفہ ...

حضرت خواجہ حاجی شریف زندنی

حضرت خواجہ حاجی شریف زندنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ بڑے احوال عجبہ اور مقامات غریبہ کے مالک تھے آپ مقتدائے مشائخ اور پیشوائے ابدال تھے آپ کا لقب نیر الدین تھا۔ حضرت خواجہ  موجود چشتی رحمۃ اللہ علیہ سے خرقۂ خلافت پایا تھا۔ چودہ سال کی عمر سے باوضو رہنے لگے۔ کپڑے پرانے اور پیوند شدہ پہنتے تھے۔ فقر و تجرید پر کار بند رہے، آپ کا روزہ بھی مسلسل روزہ تھا،تین روز کے بعد بے نمک سبزی سے روزہ افطار کرتے تھے۔ اس سبزی  میں یہ کمال تھا کہ آپ کا تبرک...