ضیائی شخصیات  

مناظر اسلام حضرت مولانا حافظ ولی اللہ لاہوری

مناظر اسلام حضرت مولانا حافظ ولی اللہ لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حافظ ولی اللہ ۔لقب: مناظراسلام ،محافظ اسلام۔ جائےولادت: حافظ قرآن،محافظ اسلام حضرت مولانا علامہ حافظ ولی اللہ لاہوری ریاست جموں و کشمیر میں پید اہوئے۔ ریاست کے سکھ راجہ کے مظالم سے تنگ آکر دوسرے کشمیری مسلمانوں کی طرح آپ کے والدین بھی نقل مکانی پر مجبور ہو گئے اور چند روز پسرور(ضلع سیالکوٹ)رہنے کے بعد لاہور آگئے ۔حضرت حافظ صاحب کی عمر ابھی پانچ سال تھی کہ چیچک ک...

سیّدنا عمرو ابن مخزوم غاضری رضی اللہ عنہ

  ابن مخزوم غاضری۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں یہ اصفہان اورارجان کی حدود میں گئے تھےان سے کوئی روایت منقول نہیں ہے بیان کیاجاتاہے کہ انھوں نے مقام مارب میں جانے کے لیے ایک رہبراپنے ساتھ لیاتھاجب ان کو اس پہاڑ پرچڑھنادشوارہوگیاتوانھوں نےاپنے رہبرسے کہاکہ تیراارادہ کیاہے اس وقت سے ان کا لقب مارت مشہورہوگیاان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...