سیّدنا فروہ ابن قیس رضی اللہ عنہ
ابن قیس۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھامگردیکھنا ثابت نہیں ہے۔فضل بن شبیب نے عدی بن عدی کندی سے انھوں نے ان کے دادافروہ بن قیس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے زمانہ جاہلیت میں ایک غلام کاایک لونڈی سے نکاح کردیاتھااس لونڈی سے ایک بچہ پیداہوا انھوں نے اس بچہ پر حضرت عمرکے یہاں دعویٰ دائرکیاتھااس لڑکے کے باپ نے کہاکہ میں نے اس لڑکے کی ماں سے اس حالت میں نکاح کیاکہ وہ سمجھ دارتھی جب یہ لڑکابالغ ہواتومیراآقا اس پردعوی کررہا...