استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی
استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مہر محمد اچھروی۔لقب:امام المحققین،استاذالمدرسین۔والد کا اسمِ گرامی:جناب عبداللہ علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 1314ھ،مطابق 1896ء،کوموضع"چوکھنڈی"مضافات اٹک پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتداً موضع تھو ہامحرم خاں (اٹک)میں قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا بعد ازاں مولانا حافظ عطاء الرسول کی خدمت میں خوشاب چلے گئے اور قرآن مجید حفظ کرلیا...