عابد چلپی
عبد العزیز بن سید یوسف حسینی رومی الشہیر بہ عابد چلپی: جامع منقول و معقول تھے،علم محمد سامسونی مدرس ملا خسرو پھر اپنے بھائی چلپی محشی شرح وقایہ سے جبکہ وہ آٹھ مدارس میں سے ایک کے مدرس تھے پڑھا،اخیر کو علی بن یوسف فناری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے فضیلت و کمالیت کا درجہ حاصل کیا اور کلیولی میں مدرس مقرر ہوئے پھر کفہ کے قاضی بنے یہاں تک کہ ۹۳۱ھ میں وفات پائی۔ &rs...