متفرق  

  علی رازی

             علی رازی: مذہب حنفیہ کے عارف او مسائل اصول کے ماہر صاحب زہد ورع وسخا اور محمد شجاع کے معاصرین میں سے تھے،فقہ حسن بن زیاد سے پڑھی اور امام ابو یوسف و امام امحمد روایت کی اور کتاب الصلوٰۃ تصنیف کی۔صاحب بن زیاد سے پڑھی اور امام ابو یوسف مقلدین میں سے جو  مثل بی الحسن قدوری وغیرہ کے اصحاب ترجیح میں سے ہیں،شمار کیا ہے گو آپ خصاف و طحطاوی و کرخی و سرخی و حلوائی وقاضی خاں صاحب ذخیر...

امام ز فربن ہذیل بن قیس بن سلیم الغبری البصری

              آپ کا والد ماجد اصفہان کا رہنے ولا تھا ،آپ ۱۱۰ھ؁ میں۱ند   پیدا ہوئے،امام ابو حنیفہ کے ان دس اصحاب میں سے تھے جنہوں نے امام کو کتب فقہ کی تدوین میں مدددی ۔ امام ابو حنیفہ آپ کی بڑی عزت کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ ہمارے اصحاب میں سے یہ اقیس ہیں ۔حسن بن زیادہ کہتے ہیں کہ آپ امام کی مجلس میں سے سے مقدم بیٹھا کرتے تھے۔ سلیمان عطار سے روایت ہے کہ آپ نے اپنے نکاح کی تقریب ...

قاری انوار الحق مصطفوی بریلوی

مفتی دار العلوم عطائے رسول مکرانہ راجستھان ولادت حضرت مولانا قاری انوار الحق مصطفوی رضوی۷؍محرم الحرام ۱۹۵۵ء بروز دوشنبہ بوقت صحبح صادق ونکا بریلی شریف میں پیدا ہوئے، حسنِ اتفاق یہ کہ آپ کی والدہ ماجدہ کا حسب معمول روزہ تھا۔ عرصہ دراز سےاہل خاندان کی تمنا برآنے پر محلے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ حضرت شاہ جی رحمۃ اللہ علیہ (جو شیشی گڑھ بریلی میں رہتے تھے اور غالباً یہیں ان کا مزار بھی ہے) اپنے علاقے کےمشہور بزرگ تھے، انہوں نے آکر قاری انو...