پسندیدہ شخصیات  

سائیں ولایت حسین رسول نگری

  آپ شیخ سجاول شیربن شیخ چنن شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔ ارادت وبیعت آپ کی اپنے حقیقی چچاشیخ حیات حسین المعروف سائیں حیاتیانوالہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ آپ مدت العمرجنگلات کے محکمہ میں گاڈرہے۔ اولاد آپ کی شادی پیرمحمد شاہ بن شیخ گوہر شاہ صاحب سلیمانی رنملوی کی لڑکی سے ہوئی۔ان کے بطن سے تین بیٹے ہیں۔ ا۔صاحبزادہ عابد حسین۔ ۲۔صاحبزادہ عارف حسین۔ ۳۔صاحبزادہ افضل حسین۔تینوں اس وقت ۱۳۷۵ھ؁ میں موجودہیں۔ر...

امام احمد بن عبد اللہ محدث ابو نعیم اصبہانی

حضرت امام احمد بن عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف ابی نعیم اصبہانی محدث (مصنف حلیۃ اولیاء) ولادت ۳۳۶ھ/وفات ۴۳۰ھ           اسمِ گرامی احمد کنیت ابو نعیم سلسلۂ نسب یہ ہے احمد بن عبداللہ بن احمد بن اسحاق بن موسیٰ بن وائل بن مہران۔ آپ کی ولادت رجب ۳۳۶ھ میں بمقام اصفہان ہوئی۔ ابو نعیم اگر چہ عجمی نژاد تھے مگر آپ کے جد اعلیٰ مہران کو خاندان نبوت سے شرف ولاء حاصل تھا جس کی برکت نے آپ کے خاندان میں عل...

سید شاہ محی الدین ویلوری

حضرت سید شاہ محی الدین ویلوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سید شاہ محی الدین دیلوری۱۲۰۷ھ بمطابق ۱۷۹۳ءمیں پیدا ہوئے ۔عارف بزرگ،عالم اجل اور حافظ قرآن تھے۔فقہ،حدیث اور تفسیرمیں کامل مہارت رکھتے تھے۔دیلور میں ایک مدرسہ تعمیرکیا ۔ہمیشہ طلباء کی تدریس میں مشغول رہتے ۔علاقہ مدراس میں علم کی جو روشنی ہے وہ سب ان کے فیض عام کی جھلک ہے،تصانیف کثیرہ کے مالک تھے۔ان میں جواہر الحقائق ،فصل الخطاب ،اور جواہر السلوک وغیرہ مشہورو معروف ہیں ۔۳ محرم الحرام ۱۲۸۲ھ کو مدی...

مفتی سید مسعودعلی قادری

استاذ العلماءحضرت علامہ مفتی سید مسعودعلی قادری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سیدمسعودعلی۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:حضرت علامہ مفتی سید مسعود علی قادری بن حافظ سید احمد علی بن سید قاسم علی بن سید ہاشم علی(رحہم اللہ تعالیٰ)۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  1327ھ،بمطابق 1909ء کو ضلع  علیگڑھ کے ایک قصبہ"بوڑھا گاؤں"میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم ضلع ایٹہ میں پائی۔1919ء میں مدرسہ لطفیہ جامع مسجد علی گڑھ میں مولانا عبد الرح...