پسندیدہ شخصیات  

مولانا حاجی سید نور احمد صاحب

حضرت مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی﷫(چٹاگانگ، بنگلہ دیش) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حضرت مولانا حاجی سید نور احمد صاحب چاٹگامی ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی حاجی سید نور احمد چاٹ گام، ؛ عالم،واعظ و مجاز طریقت؛ و مجاز ط...

حضرت سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہ

مکّہ و یمن کے درمیان موضع سراۃ میں پیدا ہوئے، سابق الاسلام اور صادق الاسلام اور طاہر القلب تھے، حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ عنہ نے امیہ بن خلف جمحی سے خرید کر آزاد کر دئیے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ان کے حق میں فرمایا کرتے ابو بکر سیّدنا اعتق سیّدنا بلا لًا (بخاری) عاشقِ ذات نبوی تھے، تمام عمر مؤذّن رہے، حضور علیہ الصّلوٰۃ والسّلام نے اِن کے شان میں فرمایا ہے انا سابق العرب و بلال سابق الحبشۃ۔ ۲۰ھ میں دمشق میں فوت ہوکر بابِ صغیر کے پاس دفن ہوئ...