حضرت امام جمال الدین احمد بن زاہری
حضرت امام جمال الدین احمد بن زاہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت امام جمال الدین احمد بن زاہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت بشر طبرانی علیہ الرحمۃ آپ طبریہ کے متقدمین مشائخ میں سے ہیں اور کامل بزرگ صاحب کرامت تھے ۔اسکی بابت مشائخ نے کہا کہ جب تک بشر طبریہ میں ہیں ہم کو روم سے بے فکری ہے جب انہوں نے یہ بات سنی تو ان غلاموں کو جن کی قیمت ہزار ہزار دینار تھی سب کو آزاد کردیا ۔آپ کے بیٹے نے کہا کہ آپ نے ہم کو درویش کردیا ،فرمایا کہ اے بیٹا میں اسکا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ حق تعالیٰ نے میرے دوستوں کے دلوں میں ایسی ب...
حضرت فتح بن شنجرف مروزی رحمۃ اللہ علیہ آپ کی کنیت ابو نصر ہے خراسان کے متقد مین مشائخ میں سےہیں ۔سپاہیوں کی طرح قبا پہن کر پھر تےتھے ۔ عبداللہ بن احمد حنبل کہتے ہیں کہ خراسان کی زمین سے کوئی فتح جیسا پیدا نہ ہوا ۔تیرہ سال تک بغداد میں رہےبغداد کی خوراک کی وجہ یہ بتلاتے ہیں کہ بغداد وقف تھا )نہیں کھائی۔انطاکیہ سے انکے لیے ستو لایا کرتے تھے۔نزع کی حالت میں کچھ چپکے باتیں کرتے تھےلوگوں نے کان لگ...
حضرت ابراھیم شماس سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ آپ مدتوں بغداد میں رہے اور سمرقند میں مدت کے بعد آئے۔ایک دفعہ کفار کا لشکر سمرقند میں آیا ۔وہ رات کواٹھے باہر گئے اور لشکر پر ایک آواز دی جس سے وہ سب متفرق ہوئے اور ایک دوسرے کو بہت مارنے لگے اور صبح کا بھاگ گئے انکا مقولہ ہے کہ ہر شخص کہتا ہے کہ ادب کیا ہے اور میں کہتا ہوں کہ اپنے آپ کوتو پہچان لے انکی وفات سمر قند میں ہوئی۔ (نفحاتُ الاُنس)...
حضرت محمد بن خالد آجری رحمۃ اللہ علیہ آپ بڑے مشائخ میں سے ہیں ۔جعفر غلدی انکی بہت سی باتیں بیان کرتا ہے۔کہتے ہیں کہ اس نے یہ کہا ہے کہ ایک وقت میں اینٹوں کے کام میں مشغول تھا اینٹوں کے درمیان جو راہ بنائی گئی تھی جارہا تھا۔اتفاقًا ایک اینٹ نے دوسری اینٹ سے کہا کہ تم کو سلام ہو آج رات میں آگ میں جاؤں گی۔میں نے مزدوروں کو اینٹوں کے آگ میں ڈالنے سے منع کردیا اور سب کو اسی حال پر چھوڑ دیا ا...
حضرت ابراھیم آجری کبیر رحمۃ اللہ علیہ حضرت جنید علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں کہ عبدون شیشہ گر سے میں نے سنا ہے کہ ابراھیم آجری کببیر نے مجھے کہا "لان ترد الی اللہ عزوجل ہمک ساعۃ خیر لک مما طلعت علیہ الشمس" یعنی تیرا ایک گھڑی خدا کی طرف قصد و اہتمام کرنا ان سب چیزوں سے بہتر ہے کہ جن پر آفتاب چڑھتا ہےیعنی دنیا سے۔...
حضرت ابراھیم آجری صغیر رحمۃ اللہ علیہ آپ کی کنیت ابو اسحق ہے۔ابو محمد جریری اور ابو احمد مغازلی کہتے ہیں کہ ایک یہودی ابراھیم آجری کے پاس اپنی چیز کے تقاضے کے لیے آیا باہمی باتوں کے بعد یہودی نے کہا کہ مجھ کو کوئی ایسی چیز دکھا کہ جس سے مجھے تیرے دین کی بزرگی معلوم ہوجائے اور پھر میں ایمان لاؤں۔ابراھیم نے کہا کہ یہ سچ کہتا ہےاسنے کہا ہاں۔ابراھیم نے کہا کہاپنی چادر مجھے دے۔اسکی چادر لےکر...
حضرت سید ابراہیم المسبوع الربوقیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت ابراھیم الصیاد البغدادی رحمۃ اللہ علیہ آپ کی کنیت ابو اسحق ہےمعروف کرخی ؒکی صحبت میں رہے ہیں معروف نے ان سے کہا تھا کہ فقر کو لازم پکڑو اور اس سے نہ ڈرو ۔انکا مذہب مجرد رہنا اور انقطاع تھا ۔حضرت جنید ؒ فرماتے ہیں کہ وہ ایک دن سری سقطی کے سامنے آئےایسے حال میں کہ ایک بورے کا ٹکڑا تہبند بنائے ہوئے تھے۔جب سری نے انکو دیکھا تو اپنے ایک یار سے کہاکہ ان کے لیے بازار سے ایک جبہ خرید لاؤاور کہا ...
حضرت ابراھیم اطروش رحمۃ اللہ علیہ شیخ الاسلام کہتےہیں کہ آپ متاخرین میں سے ہیں۔انکا مقولہ ہے کہ صوفی کا پیالہ اسکی ہتھیلی ہے،اسکا تکیہ اسکا ہاتھ ہے اور خزانہ اسکا وہی ہے یعنی حق سبحانہ و تعالیٰ۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ جوشخص اس پر اور بڑھائے وہ کام اپنے ہاتھ میں لیتا ہے۔جس سے گر جاتا ہے اور یہ بھی کہا کہ ایک صوفی دنیا میں پڑ گیا ، لوگوں نے کہا کس سبب سے کہا ایک سوئی کے سبب سے سفر میں جارہا تھ...