حضرت ابو منصور سوختہ
حضرت ابو منصور سوختہ رحمتہ اللہ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ ابو منصور کے قہندز میں پیر تھے۔ایک دفعہ اپنے آپ کو جلا لیا اور خدا کے لیے جلے اس لیے ان کا نام سوختہ پڑگیاسچے مرد متقی پکے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس)...
حضرت ابو منصور سوختہ رحمتہ اللہ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ ابو منصور کے قہندز میں پیر تھے۔ایک دفعہ اپنے آپ کو جلا لیا اور خدا کے لیے جلے اس لیے ان کا نام سوختہ پڑگیاسچے مرد متقی پکے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس)...
حضرت ابو منصور محمد انصاری علیہ الرحمۃ آپ شیخ الا سلامکے باپ شری حمزہ عقیلی کے مرید ہیں۔ابوالمظفر ترمذی کی خدمت میں رہے تھے۔شیخ الا سلام کہتے ہیں کہ شیخ احمدکوفانی نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ سب کچھ تو نے کیا ،اور بہت پھرے مگر اپنے باپ میں کیو ں نہ دیکھا۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ میں نے ستر سے کچھ اوپر سال تک علم سیکھا اور لکھا ہے۔رنج اٹھایا ہے۔عقاید میں نے سب سے پہلے اپنے باپ سے سیکھے تھے لیکن وہ ایسے ...
حضرت کاکااحمد سنبل اور اس کے بھائی محمد خواجہ علیہ الرحمۃ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ کاکا احمدسنبل اپنے بھا ئی محمدخواجہ سے بڑھ کر تھے۔ نیک باطن تھے اور ان کے بھائی ظاہر میں زیادہ پاکیزہ تھے۔بڑے مشہور درویش تھےکرامت ولایت والے تھےمیری بابت ان کے خیالات تھے۔ (نفحاتُ الاُنس)...
حضرت کاکاابوالقصر بستی علیہ الرحمۃ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ آپ بزرگ مرد میرے زمانہ میں تھے۔لیکن میرے باپ کہ نزدیک بزرگ نہ تھےوہ مجھے ان کے پاس نہ لے جاتے تھے۔میں چھوٹا تھا جمعہ کے دن مجھ کو باپ پیرون کی خدمت میں لے جایا کرتے تھےتاکہ وہ یرے سر پر ہاتھ پھیرے۔ابوالقصر کے پاس نہیں لے جاتے تھے۔حالانکہ وہ مسجد میں ہی ہوتے تھے کیونکہ وہ ملامتی تھے اور میرے باپ قادری تھے۔لیکن شیخ ابوالحسن تیشہ ساز اور ان ک...
حضرت شیخ ابوالحسن بشر سنجری علیہ الرحمۃ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ میرے پیروں میں سے ہیں۔سن مشائخ کو جو میں نے دیکھا ہے تین شخص چاند تھے۔خرقانی،طاقاتی دونوں تو دلوں کے جاسوس تھے ۔ابو ا لحسن بشری وہ ثکہ تھےروایت میں صوفی تھے۔بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا جیسا کہ دیکھنا چاہیے بات اور سماع ان سے معلوم کیا تھا وہ کہتے ہیں کہ حرم کے مشائخ کو دیکھا تھا۔ جیسے شیخ سیروانی سرکی۔ابو الحسن بہضم،ابوطرطوسی،ابو بکر ...
اسمٰعیل بن عبداللہ اسکاری صوفی: ابو الیمن کنیت نور الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے عالم محقق،فقیہ محدث،فاضل متعضف و متدین،نزیل مدینہ منورہ اور شیخ طائفہ نقشبندیہ تھے۔۱۱۱۹ھ میں پیدا ہوئے۔آپ کو فنونِ کثیرہ حدیث و عربیت وغیرہ میں مہارت تامہ حاصل تھی ۔آپ کی تالیفات سے مختصر صحیح مسلم وغیرہ یادگار ہے۔وفات آپ کی مدینہ میں ۱۱۸۲ھ میں ہوئی۔’’ذولفقار دین‘‘ تاریخ وفات ...
حضرت ابوالولیداحمد بن ابی الرجاعلیہ الرحمۃ آپ گاؤں آزادان کے رہنے والے ہیں جو کہ ہرات کہ متصل ہے۔علوم ظاہری و باطنی کے عالم تھے۔امام احمد بن حنبل ؓکے شاگرد ہیں۔امام بخاری نے اپنی صحیح میں ان سے حدیث روایت کی ہے۔شروع میں مالدار تھے۔سب کو حدیث کی طلب اور حج وجہاد میں صرف کردیاتھا۔ہرات سے سفر کیا کرتے تھےاور جب آپ کا مال خرچ ہو چکتا تو ہرات میں لوٹتے اور اپنی بعض ملکیت فروخت کر دیتے۔پھر صفر کو نکل جاتےیہ...
حضرت خواجہ احمد بن مودودرحمتہ اللہ علیہ بن یوسف چشتی علیہ الرحمۃ آپ بڑے بزرگ ہوئے ہیں ۔باپ کے بعد ان کے مقام پر بیٹھےہیں۔تمام گروہ کے مقبول ہوئے ہیں۔تمام لوگوں پر عام شفقت اور پوری مروت رکھتے ہیں کہ ایک رات حضرت رسالت ﷺ کے خواب میں دیکھا۔آپ نے فرمایا کہ اے احمد اگر تم ہمارے مشتاق نہیں تو ہم تمہارے مشتاق ہیں ۔جب صبح ہوئے تو تین بار موافق اختیار کرکے مجہول کی طرح چنانچہ کوئی ان کو نہ پہچانے۔حرمین شریفین زاد ہم...
حضرت استاد مردان رحمتہ اللہ علیہ آپ سبحان خواف کے قصبے کے رہنے والے تھے۔خواجہ کے مریدوں میں سے ہیں۔ برسوں تک استنجوں کے ڈھیلے اوران کے وضو کے پانی کو تیار کیا کرتے تھے۔ایک دن ان کو وطن جانے کے لیےحکم دیا تو رو پڑےاور کہا کہ میں آپ کی جدائی کی طاقت نہیں رکھتا۔خواجہ نے کرم کیا اور کہاجس وقت تم کو ہمارے دیکھنے کی آرزو ہوگی جسمانی حجاب اور مکانی مسافتیں اٹھ جائیں گی۔ہم کو وہیں سے دیکھ لیا کروگے اور ہمیشہ ...
حضرت خواجہ محمدبن ابی احمد چشتی رحمتہ اللہ علیہ آپ نے اپ کی وفات کے بعد اپنے باپ کے قائم مقام تھے اور باپ کے فرمان کے مطابق حالانکہ چوبیس سال سے زیادہ ان کی عمر نہ تھی۔ امور دینی اور معارف یقینی کو حاصل کیابڑے زاہد متقی تھے۔ دنیا اور دنیاداروں سے بڑے بچتے تھے۔ہمیشہ زاہد اور ترک دنیا کی رغبت دلایا کرتے تھے۔کہا کرتے تھے جب ہمارا اول و آخر کا ترک ہے تو اپنے آپ کو اس دھوکہ اور غرور سے بچانا چاہیئے۔ا...