سیّدنا علی ابن ابی العاص رضی اللہ عنہ
بن ربیع بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف۔قریشی عبشمی۔ان علی کی والدہ زینب بنت رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم تھیں یہ بھائی تھے(رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسی)امامہ بنت ابی العاص کے جن کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بحالت نمازگود میں اٹھالیاتھا انھوں نے قبیلہ بنی عامرہ میں دودھ پیاتھابعد اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواپنی کفالت میں لےلیااوران کے باپ اس زمانہ میں مشرک تھے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے جو...