پسندیدہ شخصیات  

حضرت علامہ جمیل احمد نعیمی ضیائی

مختصر حالات: جمیل العلماء جمیلِ ملّت اُستاذ العلما حضرت علّامہ مولانا جمیل احمد نعیمی ضیائی دامت برکاتھم العالیۃ تحریر: صاحبزادہ فیض الرسول نورانی ولادت: حضرت علامہ جمیل احمد نعیمی دامت برکاتہم عالیہ کے بزرگوں کا آبائی علاقہ سہارن پور ہے اور سہارن پور سے آپ کے بزرگوں نے انبالہ جو کہ مشرقی پنجاب انڈیا کا شہر ہے اس کا رخ کیا اور۱۲؍ فروری ۱۹۳۶ء کو آپ کی ولادت ہوئی۔ تعلیمی تربیت: جمیل العلماء علامہ جمیل احمد نعیمی نے چار سال کی عمر میں تعلیم کا سلسلہ...