پسندیدہ شخصیات  

غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین دبیر

غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین  دبیررحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر ﷫۔کنیت:ابوالفضل۔تلخص:دبیر۔لقب:مناظر اسلام،شیر اسلام۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر بن صدرالدین  بن نظام الدین۔آپ اعوان قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔(قاضی کرم الدین کا مسلک:9)۔امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ ﷫ نے آپ کو’’غازی اسلام‘‘کا لقب دیا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً ...

خواجہ درویش محمد تونسوی﷫

خواجہ درویش محمد تونسوی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ درویش محمد ﷫۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ گل محمد تونسوی بن خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبد الوہاب بن عمر خان بن خان محمد﷭۔آپ﷫ حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی﷫ کےچھوٹے فرزند اور مادر زادولی تھے۔ان کی کرامات و خوارقات بچپن میں مشہور ہوگئیں تھیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1216ھ؍ مطابق 1801ء کوہوئی۔اس وقت خواجہ صاحب قبلۂ عالم خواجہ نور محمد مہاروی﷫کی خدمت میں ’&rs...

حضرت خواجہ گل محمد تونسوی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت خواجہ گل محمد تونسوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ گل محمد تونسوی۔لقب: جگر گوشۂ پیر پٹھان﷫۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ گل محمد تونسوی بن خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبدالوہاب بن عمر خان بن خان محمد۔﷭۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1210ھ ؍مطابق 1795ء کو تونسہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی۔پھر علوم مروجہ کی تحصیل کےلئے میاں گل محمد دامانی﷫ اور حافظ حسن صاحب﷫،اور مولانا نور محمد ﷫...