اقوال زریں  

اتباع شریعت

شریعت کے پابند رہو، جس قدر شریعت کی اتباع کرو گےاتنا ہی طریقت میں مقام حاصل ہوگا ۔ ...

پردہ پوش بنو

ستاربنو(پردہ پوش) مسلمانوں کے عیب چھپاؤ، خواہ وہ دینی ہو یا دنیوی۔...

اقوال بزرگان دین

یہاں پر اکثر بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے ۔(الصلاۃ عادۃ، و الصیام کفائدۃ، و الدین معاملۃ) نماز پڑھتے رہنے سے عادت پڑ جاتی ہے، اور روزہ ایک وقت کے کھانے کی بچت کرتا ہے،اور دین جو ہے معاملات کی درستگی کا نام ہے ۔ ...

مہمان کے ساتھ حسن سلوک

اول سلام ، بعد طعام، آخر کلام ۔ (یعنی ہر آنے والے کو سلام مسنونہ کے بعد کچھ کھلاؤ پلاؤ ،اور بعد میں اس کی آمد کا مقصد دریافت کرو)۔...