اقوال زریں  

مہلک چار باتیں

انسان کے لئے چار باتیں مہلک ہیں۔(۱) بغیر بھوک کے کھانا۔(۲) ہمیشہ مسہل ادویہ کا استعمال کرتے رہنا۔ (۳) زیادہ جماع کرنا۔(۴) مخلوق کے عیوب کی تلاش میں رہنا۔...

خوش قسمت

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے نام مدینہ منورہ سے نامہ و پیام و سلام جاتے ہیں ۔...

خط

خط لکھا کرو کاغذی گھوڑے اچھے ہوتے ہیں ۔...

خیر خواہ

جو مخلوق کا خیر خواہ ہو ، در اصل وہ خالق کی محبت میں ہے۔...

صدقہ

صدقہ خفیہ(چھپ کر ) اللہ تعالیٰ کے غضب کو روک لیتا ہے۔...