اقوال زریں  

روشن چہرہ

جو خُلق کے ساتھ مخلوق کی سلامتی کا خواہاں ہے اس نے اپنا چہرہ روشن کر لیا۔...

حسن ظن

جو حسنِ ظن رکھتا ہے وہ سکون سے زندگی بصر کرتا ہے۔...

عقل مند

عقل مند چار چیزوں کو نہیں چھوڑتا ۔ صبر و شکر اور اطمینان و تنہائی۔...