پیر کامل
پیر تمہارا وہی ہے جس کے ہاتھ پر تم نے سب سے پہلے بیعت کی ،باقی رہا فیض وہ جہاں سے ملے لے لو۔...
پیر تمہارا وہی ہے جس کے ہاتھ پر تم نے سب سے پہلے بیعت کی ،باقی رہا فیض وہ جہاں سے ملے لے لو۔...
افتراق و انتشارسے ہمیشہ دور رہو۔...
خیر ،خدا کی مخلوق کے ساتھ بھلائی کرنے میں ہے۔...
صدقہ و خیرات ہمیشہ حسبِ حیثیت اور اپنی استطاعت کے مطابق کیا کرو۔...
تشدّد کبھی بھی اختیار نہ کرو،تشدّد خیر نہیں لاتا۔...
اگر کوئی مدینہ طیبہ میں عدل و صبر سے بیٹھا رہےتو اس کے لئے رزق ہر طرف سے چل کر آتا ہے۔...
جو نجدی کے ہتھےچڑھ گیا تو وہ سمندر کی تہ میں پہنچ گیا ۔ اگر بچ گیا تو یہ اس کو نئی زندگی ملی ہے۔...
فقیرِ یار شاطر ہے بار خاطر نہیں ۔...
رذیلوں کو علم سکھانا ، خدا کی مخلوق کو فتنہ میں مبتلا کرتا ہے۔...
بلا(مصیبت) میں صبر و شکر کامیابی کی کنجی ہے۔...