اقوال زریں  

اصل دین

نماز و روزہ تو فرائض میں سے ہیں ،اصل دین ؛ معاملات کی درستگی کا نام ہے ۔...

اللہ تعالی کا فضل

شیطان کو اللہ تعالیٰ نے بڑی قوت دے رکھی ہے،اور انسان اللہ تعالیٰ کے فضل ہی سے اس کے شر سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔...

قادری سلسلہ

سلسلہ بس ایک ہی ہے ،’’ قادریہ‘‘ باقی سب اس کے بیچ میں آجاتے ہیں ۔...

منان سے حفاظت

بخیل کی روٹی کھانے میں کوئی حرج نہیں،مگر منان (احسان جتلانے والا)کی روٹی نہ کھانی چائیے۔اللہ تعالیٰ منان کے احسان سے محفوظ رکھے۔...

عمل صالح و ھدایت

عملِ صالح کی توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے ،اور یہی قبولیت کی علامت ہے۔ہدایت خدا کی طرف سے ہوتی ہےمگر بندے کو کوشش کرنی چائیے۔...