خلافت و اجازت  

اعلی حضرت امام احمد رضا خاں

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب:اسمِ گرامی:محمد۔تاریخی نام"المختار"جدامجدمولانا رضاعلی خاں رحمۃ اللہ علیہ نے"احمدرضا"نام رکھا،اوراسی نام سے مشہور ہوئے۔ القاب: اعلیٰ حضرت،امام اہلِ سنت،مجدداسلام،شیخ الاسلام،حامیِ سنت،ماحیِ بدعت وغیرہ۔ سلسلہ نسب: اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان بن مولانا نقی علی خاں بن مولانا رضا علی خاں بن حافظ کاظم علی خاں بن محمد اعظم خاں بن محمد سعادت یار خاں بن محمد سعید اﷲخاں۔علیہم ا...

حضرت مولانا شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی

شیخ المشائخ شبیہِ غوث الاعظم مولانا سید شاہ ابواحمد محمد علی حسین اشرفی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِ گرامی شاہ محمد علی حسین ،کنیت ابو احمد ،خاندانی خطاب اشرفی میاں ۔ تاریخِ ولادت: 22/ ربیع الثانی 1266ھ بروز  پیر  ،بوقت صبح صادق   پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: حضرت مولانا گل محمد خلیل آبادی علیہ الرحمۃ نےبسم اللہ خوانی کی رسم ادا کرائی، مولانا  امانت علی کچھوچھوی، مولانا سلامت علی گور کھپوری اور مولانا قلندر بخش کچھو...

قطب مکہ مکرمہ شیخ الدلائل حضرت علامہ شیخ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی

قطب مکہ مکرمہ شیخ الدلائل حضرت علامہ شیخ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد عبدالحق۔لقب:شیخ الدلائل،قطبِ مکۃ المکرمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: محمد عبدالحق بن شاہ محمد بن یار محمد مہاجر مکی(علیہم الرحمہ)۔آپ صدیقی  النسب تھے۔ تاریخِ ولادت:  آپ علیہ الرحمہ 1252ھ بمطابق 1836ء میں الہ آباد (انڈیا) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: مولانا تراب  علی لکھنوی اور مولانا عبد اللہ صاحب  وغیرہ سے درسیات پڑھ...

وصی احمد محدث سورتی

امام المحدثین  حضرت شاہ وصی احمد محدث سورتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:وصی احمد۔لقب:شیخ المحدثین۔علاقہ"سورت"کی نسبت سے سورتی کہلاتے ہیں۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے: مولانا وصی احمد محدث سورتی بن مولانا محمد طیب بن مولانا محمد طاہربن محمد قاسم بن محمد ابراہیم۔(علیہم الرحمہ)آپ علیہ الرحمہ کا شجرۂ نسب  صحابیِ رسول،حضرت سہیل بن حنیف  رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ اور آپ اپنے نام کے ساتھ حنفی اور حنیفی لکھا کرتے تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ ک...

حضرت مولانا شاہ عبدالباقی فرنگی محلی مدنی

حضرت مولانا شاہ عبدالباقی فرنگی محلی مدنی رحمۃ اللہ علیہ مولانا شاہ عبد الباقی بن مولانا علی محمد بن مولانا محمد معین بن مُلا محمد مبین ۱۲۸۶ھ میں فرنگی محل لکھنؤ میں پیدا ہوئے، مولانا سید عبد الحئی چاٹگامی، مولانا ابو الحسنات عبد الحئی فرنگی محلی، مولانا سید عین القضاۃ مولانا فضل اللہ بن نعمت اللہ فرنگی محلی، مولانا محمد نعیم بن عبد الحکیم سے اخذ علوم کیا، اور حضرت مولانا شاہ عبد الرزاق بن مولانا شاہ جمال الدین سے بیعت کی، ایک مدت تک فرنگی محل می...

حضرت شیخ سید حسین الحسنی الکردی

حضرت شیخ سید حسین الحسنی الکردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ سیّد حسین الحسنی الکردی قدس سرہٗ بڑے متقی بزرگ تھے، آپ کردستان (عراق) کے الجرجا قلعہ کے رہنے والے تھے، آپ نے ۱۸۲ برس عمر پائی، آپ نے قطب مدینہ﷫ کو اپنے سلسلۂ معمرہ میں مجاز و مازون فرمایا۔ آپ کا سلسلہ چار واسطوں سے سیّدنا شیخ عبدالقادر جیلانی﷜ تک پہنچتا ہے۔ ...

حضرت علامہ شیخ یوسف بن اسماعیل نبہانی

حضرت علامہ شیخ یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ یوسف بن اسمٰعیل النبہانی ۱۲۶۵ھ/ ۱۸۴۹ء میں رجزم، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ ۱۲۹۱ھ میں محکمہ قضاء سے منسلک ہوئے۔ ۱۳۰۵ھ میں بیروت کے محکمہ الحقوق العلیا کے رئیس مقرر کیے گئے۔ ۱۳۱۰ھ میں سعادت حج سے بہرہ ور ہوئے۔ آپ کی مؤلفات میں سب سے پہلے ظاہر ہونے والی کتاب ’’الشرف المؤید لآل سیّدنا محمد‘‘ ہے، پھر ’’ہمزیہ‘‘ جس کی وجہ سے آپ کو بہت شہرت ح...

حضرت شیخ علامہ محدث بدر الدین حسنی شامی

حضرت شیخ علامہ محدث بدر الدین حسنی شامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ محمد بدر الدین بن یوسف بن عبدالرحمٰن المغربی المراکشی ۱۲۶۷ھ/ ۱۸۵۱ء دمشق میں پیدا ہوئے۔ آپ نے دمشق میں تعلیم حاصل کی اور بخاری و مسلم کو اسانید کے ساتھ حفظ کیا۔ بیس ہزار اشعار علوم و فنون کی کتب سے حفظ کیے پھر درس و تدریس اور عبادت و ریاضت کے لیے الگ تھلگ ہوگئے۔تالیف و تصنیف اور فتاویٰ صادر کرنے کی طرف راغب نہ تھے۔ آپ کے  دو رسالوں (سند صحیح بخاری اور شرح قصیدہ غرامی، جب...

حضرت شیخ سید احمد الحریری

حضرت شیخ محمد القادری الحریری ؓ حضرت علامہ سید محمد بن علی الحریری المدنی المالکی ۱۲۰۲ھ میں پیدا ہوئے، مدینہ منورہ کے اکابر مشائخ میں سے تھے۔حضرت سیدی قطب مدینہ مفتی ضیاء الدین احمد قادری قدس سرہ نے آپ سے ایک عرصہ علمی و روحانی استفادہ فرمایا۔سلسلہ عالیہ قادریہ میں مجازو ماذون ہوئےاور دلائل الخیرات ، دعائے حزب البحر و حزب الاعظم اور قصیدہ بردہ شریف و قصیدہ حمزیہ کی خصوصی اجازت عنایت فرما کرسجادہ آپ کے سپرد فرما دیا ۔۱۳۵ برس عمر آپ نے پائی۔۱۳۳۷...