بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم
بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم
السلام علیکم! حضرت میرے والدین نے ۳ دفعہ عمرہ اور ایک بار حج ادا کیا ہے اور انہوں نے ساری نمازیں وہاں کے امام کے پیچھے ادا کی ہیں کیوں کہ ہم الحمد للہ سنی صحیح العقیدہ ہیں تو کیا ان کی نمازیں ہوگئیں یا دہرانی پڑیں گی۔ براہِ کرم راہنمائی فرمائیں۔
(جواد ناصر،کراچی)
الجواب بعون الملك الوهاب
وہاں کے امام بد مذہب ہیں تو جتنی نمازیں ان کے پیچھے ادا کیں وہ لوٹانی پڑیں گی۔ حوالہ: فتاوى رضویہ، جلد6، صفحہ626، رضا فاؤنڈیشن لاہور۔