امام بد مذہب ہو تو جمعہ وعیدین کا حکم
امام بد مذہب ہو تو جمعہ وعیدین کا حکم
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم مکہ یا مدینہ جاتے ہیں تو وہاں پر ہم جمعہ کس طرح ادا کریں کیوں کہ بدمذہب امام کے پیچھے تو نمازنہیں ہوگی۔(محمد احسن ، ملیر کینٹ)
الجواب بعون الملك الوهاب
اگر وہاں کوئی سنی امام میسر نہ ہو تو جمعہ اور عیدین ساقط ہیں۔ جمعہ کی جگہ نماز ظہر ادا کی جائے۔
حوالہ: فتاوى رضویہ، جلد6، صفحہ626، رضا فاؤنڈیشن لاہور۔