قراءت نماز میں چھوٹی سورت چھوڑ کر اگلی سورت پڑھنا کیسا؟
قراءت نماز میں چھوٹی سورت چھوڑ کر اگلی سورت پڑھنا کیسا؟
السلام علیکم! محترم جناب برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ کیا امام نماز میں آخری دس سورت میں سے کوئی ایک سورت کو چھوڑ کر دوسری سورت پڑھ سکتا ہے ۔ جیسا کہ پہلی رکعت میں امام نے سورت الفیل پڑھی ہے دوسری میں سورت الماعون پڑھ سکتا ہے برائے مہربانی جواب ارشاد فرمائیں۔
(حافظ محمد شاہد اقبال نورانی)
الجواب بعون الملك الوهاب
ایسا کرنا مکروہ تنزیہی ہے، مگر نماز ہوجائیگی۔ حوالہ: بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 549، مکتبہ المدینہ کراچی۔