پینٹ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم؟
پینٹ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم؟
کون سے علماء کے مطابق پینٹ کو فولڈ کرنے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے اور کون سے علماء کے مطابق اس سے نماز مکروہِ تحریمی نہیں ہوتی ؟
(محمد جنید طاہر،لاہور)
الجواب بعون الملك الوهاب
علماء اہل سنت وجماعت بریلوی کے نزدیک پینٹ فولڈ کرکےنمازپڑھنا مکروہِ تحریمہ واجب الاعادہ ہے۔اور علماء دیوبندکے نزدیک نماز مکروہِ تحریمی نہیں ہے ۔