کبھی کبھی پیشاب کے قطرے آنے صور ت میں وضو کا حکم

02/15/2017 AZT-23999

کبھی کبھی پیشاب کے قطرے آنے صور ت میں وضو کا حکم

جب میں وضو کر لیتا ہوں تو کبھی کبھی پیشاب کے قطرے آجاتے ہیں ۔ کیا میرا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ (محمد طارق، ڈی جی خان)

الجواب بعون الملك الوهاب

مذکورہ صورت میں آپ کا وضو ٹوٹ جائے گا اور دوبارہ وضو کرناہوگا۔

  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء