برہنہ حالت میں وضو کرنا
برہنہ حالت میں وضو کرنا
کیا برہنہ (ننگے) جسم وضو ہوسکتا ہے یا نہیں؟ (شہروز عطاری ، گجرانوالہ)
الجواب بعون الملك الوهاب
برہنہ حالت میں وضو ہو جاتا ہے۔ مگر شرمگاہ چھپا کر وضو کرنا بہترہے۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔