شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
سلام! کیا اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟(نعمان عطاری)
الجواب بعون الملك الوهاب
شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم۔