دیوبندی کے پیچھے نماز کا حکم تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنا کیسا؟

07/12/2016 AZT-21055

دیوبندی کے پیچھے نماز کا حکم تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنا کیسا؟


میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہابی دیوبندی کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے اور کیا تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟(نعمان ربانی )

الجواب بعون الملك الوهاب

(1): بد مذہب  کے پیچھے نماز  نہیں ہوتی۔

(2): نماز میں قرآن شریف سے دیکھ کر قرآن  پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔ اور دوبارہ ادا کرنا ضروری ہے۔ حوالہ: بہار شریعت، جلد1، حصہ3، صفحہ 609، مکتبۃ المدینہ کراچی۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء