وضو کے دوران سلام وکلام

08/09/2016 AZT-21665

وضو کے دوران سلام وکلام


کیا وضو کے دوران نہ تو کسی سے سلام کرسکتے ہیں اور نہ جواب دے سکتے ہیں؟ (محمد جنید طاہر)

الجواب بعون الملك الوهاب

وضو کے دوران سلام کا جواب دینا جائز ہے، شرعاً   کوئی  قباحت نہیں ہے۔ اور مسنون دعائیں پڑھنا بھی مستحب ہے۔ ہاں دنیا کی باتیں کرنا مکروہ ہے۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء