اشعار
چاک ہوتا ہے کلیجہ لب پہ آتی ہے ہنسی
چاک ہوتا ہے کلیجہ لب پہ آتی ہے ہنسی
خاطر غنچہ کبھی غم ناک ہوسکتا نہیں
...
گلشن کی جدائی ہی باعث ہے ترقی کا
گلشن کی جدائی ہی باعث ہے ترقی کا
ہوتی ہے شمیم گل کیا عطر فشاں پہلے؟
...
آپ ہیں قطرۂ اشک پر خنداں زن
آپ ہیں قطرۂ اشک پر خنداں زن
اس میں مضمر ہے اک داستانِ الم
...
تڑپ رہا ہے خلیؔل اس قلق میں طائرِ روح
تمنا
تڑپ رہا ہے خلیؔل اس قلق میں طائرِ روح
کہ شاخِ نخل مدینہ پہ آشیاں نہ ہوا
اس دل لگی میں کام مرا بن گیا خلیؔل
حاضرئ طیبہ
اس دل لگی میں کام مرا بن گیا خلیؔل
طیبہ کو کھینچ لے گئی دل کی لگی مجھے
یارب ہرا بھرا چمن آرزو رہے
احمد میاں برکاتی سلّمہٗ
کی روزہ کشائی
کے دعوت نامہ پر یہ شعر لکھا!
یارب ہرا بھرا چمن آرزو رہے
جب تک چمن میں گل رہے اور گل میں بو رہے
ہیں غنچۂ دہن، دہن پہ قرباں
غنچۂ باغِ قدرت
ہیں غنچۂ دہن، دہن پہ قرباں
یہ ہے وہ کلی، فِدا گلستاں
کیا وصف بیاں ہو انگلیوں کا
شاخِ طُوبیٰ
کیا وصف بیاں ہو انگلیوں کا
ہیں رُوکشِ شاخِ نخلِ طوبیٰ
ہلالِ عید
ناخن ہیں ہلالِ عید اختر
اور ہے کفِ دست ماہِ انور
گنجینۂ قناعت
پُر نور شِکم ہے گنجِ رحمت
صندوقِ خزینۂ قناعت