مفتی اعظم حضرت محمد مصطفٰی رضا خاں نوری بریلوی رحمۃ اللہ تعا لٰی علیہ  

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو

اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو
جس کا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو
بلکہ خدنفس میں ہے وہ سُبْحَانَہٗ
عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو

...