اے حب وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا
اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوے نجف جا
ہم اور طرف جاتے ہیں تو اور طرف جا
اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوے نجف جا
ہم اور طرف جاتے ہیں تو اور طرف جا
ببارگاہِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب
بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہ
جو مرکز ہے شریعت کا طریقت کا ہے سر چشمہ
لکھوں کیا وصف میں شیرِ خدا کا
علی اعلیٰ درِ خیبر کُشا کا
...