منظوم دعوت نامہ برائے عرسِ اعلیٰ حضرت
منظوم دعوت نامہ
برائے عرسِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلو ی قُدِّسَ سِرُّہٗ
[مؤرّخہ ۷؍دسمبر ۲۰۱۵ء مطابق۲۴؍صفر المظفّر ۱۴۳۷ھ(۲۵؍ ویں شب)، بمقام: میمن مسجد مصلح الدین گارڈن (سابقہ کھوڑی گارڈن)، کراچی]
منجانب: انجمن ضیائے طیبہ ،کراچی
رضا کا عرس آیا بہاریں ساتھ لایا
لو پھر ماہِ صفر نے چمن دل کا، کِھلایا ...