نبی کے نور سے پیر و مریدِ با صفا چمکے
نبی کے نور سے پیر و مریدِ با صفا چمکے
بریلی میں رضا چمکے، مدینے میں ضیا چمکے
نبی کے نور سے پیر و مریدِ با صفا چمکے
بریلی میں رضا چمکے، مدینے میں ضیا چمکے
سنو میں لکھتا ہوں اسمائے سامی
جو تشریف لاکر ہوئے دیں کے حامی
خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا
کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا
(تاریخِ شہادت: پیر، صبح چار بجے، ۲۰، جمادی الاولیٰ ۱۴۳۷ھ مطابق ۲۹، فروری ۲۰۱۶ء۔ بمقام: اَڈیالہ جیل، راولپنڈی)
نتیجۂ فکر: ندیم احمد نؔدیم نورانی
گستاخ پر تھا حملہ ممتاز قادری کا
وہ عشقِ مصطفیٰ تھا ممتاز قادری کا
...﷽
نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الکَرِیْمِo
مختصر منظوم تعارف
شیخ الحدیث والتفسیر مُناظرِ اہلِ سنّت بیہقیِ وقت
حضرت علّامہ مولانا مفتیمحمد منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
(تاریخِ وصال: یکم جمادی الآخرہ ۱۴۲۷ھ مطابق ۲۷؍ جون۲۰۰۶ء)
کلام: ندیم احمد نؔدیم نورانی
مہتابِ علم و حکمت ہیں مفتی منظور احمد فیضی
اَفلاکِ عمل کی رفعت ہیں مفتی منظور احمد فیضی
...
بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیق اکبر کا
ہے یارِ غار محبوبِ خدا صدیق اکبر کا
نہیں خوش بخت محتاجانِ عالم میں کوئی ہم سا
ملا تقدیر سے حاجت روا فاروقِ اعظم سا
اﷲ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا
محبوبِ خدا یار ہے عثمانِ غنی کا
اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوے نجف جا
ہم اور طرف جاتے ہیں تو اور طرف جا
باغ‘جنت کے ہیں بہرِ مدح خوانِ اہلِ بیت
تم کو مژدہ نار کا اے دشمنانِ اہلِ بیت