آج کی رات ضیاؤں کی ہے بارات کی رات
آج کی رات ضیاؤں کی ہے بارات کی رات
فضلِ نوشاہِ دو عالم کے بیانات کی رات
آج کی رات ضیاؤں کی ہے بارات کی رات
فضلِ نوشاہِ دو عالم کے بیانات کی رات
بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ
حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖ
کہا جبریل نے با ادب، کہ خدا نے تمہیں کیا طلب
ہے تمہارے نور کا جلوہ سب، کہ تمہی تو ہو اِک حبیبِ رب