صبح طیبہ میں ہوئی
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
...
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
...
کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود (الف)
وظیفۂ قادریہ
۱۳۲۱ ھجری
فارسی ترجمہ : اعلیٰ حضرت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
سَقَانِی الْحُبُّ کَاْسَاتِ الْوِصَالٖٖ
فَقُلْتُ لِخُمْرَتِیْ نَحْوِیْ تَعَالٖ
معروضہ ببارگاہ ام المؤمنین محبوبۂ محبوب رب العالمین عائشہ صدیقہ
اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین
جو ہو ام المؤمنین بنت امیر المؤمنین
معروضہ ببارگاہِ جناب آمنہ بی بی
صدقہ تم پر ہوں دل و جان آمنہ
تم نے بخشا ہم کو ایمان آمنہ
ببارگاہ امام الائمہ کاشف النعمہ امام اعظم ابو حنیفہ
ہمارے آقاہمارے مولیٰ امام اعظم ابو حنیفہ
ہمارے ملجاء ہمارے ماویٰ امام اعظم ابو حنیفہ
قصیدہ
ہیں میرے پیر لاثانی محی الدین جیلانی
نبی کی شمع نورانی محی الدین جیلانی
معروضہ ببارگاہِ مرشد حضرت مولانا محمد نعیم الدین صاحب مرا د آبادی
اے باغِ بہارِ ایماں مرحبا صد مرحبا
اےچراغِ بزمِ عرفاں مرحبا صد مرحبا
معروضہ ببارگاہِ مرشدبرحق ناصرِ ملّت مولانا محمد نعیم الدین صاحب قبلہ مرا د آبادی
جس نے دکھایا طیبہ وہ قبلہ تمہی تو ہو
جس میں نبی کو دیکھا وہ شیشہ تمہی تو ہو
معروضہ ببارگاہ مرشدِ کامل استاد العلماء صدر الافاضل مراد آبادی
نعیم دین ملت ناصرِ شرع مبیں تم ہو
معینِ اہلِ سنت ناشر احکامِ دین تم ہو