بانی ضیائے طیبہ کے لئے دعا

دعابرائے بانیِ ضیائے طیبہ

حاجی سیّد اللہ رکھا شہ ضیائی قادری
ہیں ضیائے طیبہ کے بانی یہ ذاتِ لا جواب
یا الٰہی! خیر سے ان کو سلامت، رکھ سدا
ان پہ نازل کر ہمیشہ اپنی رحمت بے حساب

تجویزوآراء