26 Jan ناپاک دست و پاکی ناپاک حرکتوں سے 2021-01-26 شیخ الاسلام حضرت علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی المعروف مدنی میاں قطعات 482 ناپاک دست و پاکی ناپاک حرکتوں سے مٹی میں مل گیا ہے ’’عزت‘‘ کا جل کے خرمن دوشیزۂ شرافت آوارہ ہوگئی ہے بھٹکا ہوا ہے آنچل بہکا ہوا ہے جوبن متعلقہ تجویزوآراء