25 Jan رات والے حامئ انوار ہوسکتے نہیں 2021-01-25 شیخ الاسلام حضرت علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی المعروف مدنی میاں قطعات 420 رات والے حامئ انوار ہوسکتے نہیں جوہوں بدطینت وہ خوش اطوار ہوسکتے نہیں ان خدایان چمن کو کیسے سمجھائے کوئی عصمت گل کے محافظ خار ہوسکتے نہیں متعلقہ تجویزوآراء