مدینہ سامنے ہے
مدینہ سامنے ہے بس ابھی پہنچا میں دم بھر میں
تجسس کروٹیں کیوں لے رہا ہے قلبِ مضطر میں
...
مدینہ سامنے ہے بس ابھی پہنچا میں دم بھر میں
تجسس کروٹیں کیوں لے رہا ہے قلبِ مضطر میں
...
کرے مدحِ شہِ والاﷺ، کہاں انساں میں طاقت ہے
مگر اُن کی ثنا خوانی، تقاضائے محبّت ہے
...
امام الانبیا تم ہو، رسولِ مجتبیٰﷺ تم ہو
جو سب کے پیشوا ہیں اُن کے آقا ﷺ ، پیشوا تم ہو
...
جو ہر شے کی حقیقت ہے جو پنہاں ہے حقیقت میں
اُسی کے حسن کا جلوہ ہے اُس شمعِ رسالتﷺ میں
...
رسولوں میں بایں صورت امام المرسلیںﷺ آئے
کہ جیسے بزمِ انجم میں کوئی ماہِ مبیں آئے
...
اگر ذوقِ عمل کو آج امیرِ کارواں کرلیں
بدل کر پھر وہی پہلی سی تقدیرِ جہاں کرلیں
...
وجہِ تخلیقِ دو عالمﷺ، عالم آرا ہو گیا
آج دنیا کو غمِ دنیا گوارا ہو گیا
...
ارمان نکلتے ہیں دل کے آقاﷺ کی زیارت ہوتی ہے
کون اس کو قیامت کہتا ہے ایسی بھی قیامت ہوتی ہے
...
مئے حُبِّ نبیﷺ سے جس کا دل سرشار ہو جائے
وہ دانائے حقیقت، واقفِ اسرار ہو جائے
...
وہ یوں تشریف لائے ہم گنہ گاروں کے جھرمٹ میں
مسیحا جیسے آجاتا ہے بیماروں کے جھرمٹ میں
...