علمائے اسلام  

شیخ سید عباس بن علوی مالکی

شیخ سید عباس بن علوی مالکی رحمۃ اللہ علیہ محدث حجاز کے چھوٹے بھائی شاگرد و معاون خاص، خوش الحان۔ اپنے والد گرامی نیز مکہ مکرمہ کے دیگر اکابر علماء کرام سے اخذ ِ علوم کیا۔ علاوہ ازیں مفتی اعظم ہند مولانا مصطفٰی رضا خان بریلوی و مولانا ضیاء الدین مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ سے سلسلہ قادریہ وغیرہ شرعی علوم میں اجازت و خلافت پائی۔ حجاز مقدس  میں نعت خوانی و نعتیہ محافل کی علامت ، خوب صورت آواز کے باعث محدث حجاز نے آپ کو "بلبل حِجاز" کا خطاب دیا۔ ...

حضرت شاہ حسن ولی کامل سہروردی لاہوری

حضرت شاہ حسن ولی کامل سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کے حالات کی تحقیق کےلیئے بیشمار کتب سے استفا دہ کیا گیا مگر کہیں سے بھی مزید معلومات حاصل نہ ہوسکیں،صرف یہی پتہ ملا کہ آپ کی بیعت سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں تھی مگر اقامت گزین لاہور ہی میں تھے،بیشمار خلق خدانے اس ولی کا مل سے استفا دہ کیا،اس کے علاوہ یہ بھی پتہ نہ چل سکا کہ کس عہد میں آپ وارد لاہور ہوئے یا وصال فرمایا۔  &nbs...

حاجی مفتی رحمت اللہ سہروردی لاہوری

حاجی مفتی رحمت اللہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ مفتی محمد ایوب سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے تھے،تعلیم و تربیت انہی کی زیر نگرانی پایہ تکمیل کو پہنچی اور سلسلہ سہروردیہ میں خلافت اپنے والد سے پائی،اپنے زمانہ میں لاہور کے نامور علماء میں شما ر ہوتے تھے، مسجد مفتیاں میں درس حدیث قرآن دیا کرتے تھے،آپ نے سکھوں کی طائف الملو کی کے دو بدترین زمانے دیکھے،ایک زمانہ تو وہ تھا جب کہ سہ ...

خواجہ ایوب قریشی سہروردی لاہوری

خواجہ ایوب قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت مفتی محمد نقی کے فرزند ارجمند تھے جن کی وفات لاہور میں ۱۷۳۳ء بمطابق ۱۱۴۶ھ میں ہوئی،آپ نے ساری عمر تجر ید و تفر ید میں گز اری اور اپنی آبائی مسجد مفتیاں میں درس و تدریس دیا کرتے تھے۔آپ اغنیا کی صحبت سے متنفر تھے اور ان کے دروازے پر نہ جایا کرتے تھے،وفات آپ کی ۱۷۱۸ء بمطابق ۱۱۳۱ھ میں بعہد محمد شاہ رنگیلا بادشاہ دہلی ہوئی۔بیعت اپنے والد...

شاہ رحمت للہ قریشی سہروردی لاہوری

شاہ رحمت للہ قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           معتبر کتب تواریخ میں مرقوم ہے کہ  آپ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کی  اولا د میں سے تھے اور اپنے زمانے کے کامل ولی تھے۔،ساری عمر لاہور ہی میں اس سلسلہ کی نشر و اشاعت میں گز ری ،نیز رشد و ہدایت اور تعلیم و تلقین کی طرف خاصی توجہ فرماتے تھے ہزار افراد کو راہ ہدایت پر لائے اور کثرت سے لوگ آپ کے حلقہ ارادت میں ا...