اسعد زادہ رومی
محمد شریف بن محمد اسعد بن ابو اسحاق اسمٰعیل المعروف بہ اسعد زادہ رومی: فقیہ،مفسر،عالم،فاضل تھے۔شیخ الاسلام کے عہدے پر فائز رہے۔۱۲۰۴ھ میں وفات پائی۔خلاصۃ التبیین فی التفسیر سورہ یٰسین وغیرہ آپ کی تصانیف میں سے ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

محمد بن عمان اصفہانی المعروف بہ ابنِ عجمی: شمس الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امامِ فاضل،فقیہ محدث تھے۔مدت تک اقبالیہ میں مدرس رہے اور مدینہ نبویہ یں تحدیث کی اور نیز مدرسۂ شریفہ نبویہ یں درس دیا اور حدیث کو دمشق میں روایت کیا مذاہب میں ایک کتاب کتاب منسک نام جمع کی اور بقول ابو الفداء ۷۳۴ھ میں وفات پائی۔’’بزرگ شہر‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ...
سعد الدین سلیمان بن امن اللہ عبد الرحمٰن بن محمد مستقیم رومی: عالم فاضل اور صوفی تھے۔۱۱۳۱ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۲۰۲ھ میں وفات پائی۔تقریباً ۵۰کتب تصنیف کیں جن میں مناقب امامِ ابو حنیفہ اور مناقب اصحاب اہلِ بدر بھی شامل ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

ابراہیم بن درویش عثمان حسنی ارضرومی(ارز رومی): حقی تخلص،صوفی شاعر اور عالم فاضل تھے،۱۱۹۵ھ میں وفات پائی۔۳۳زائد کتب تصنیف کیں، دیوان شعر کے علاوہ تحفۃ الکرام،الانسان الکامل،کنز الفتوح اور الہیئۃ الاسلامیہ فی التفسیر مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...
مصطفیٰ بن محمد بن یونس طائی نزیل مصر: فقیہ اور فاضل علوم تھے۔مصر میں ۱۱۳۸ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۱۹۲ھ میں وفات پائی۔توفیق الرحمٰن شرح کنز الدقائق البیان للنسفی،حاشیہ علیٰ شرح الاشمونی،شرح شمائل وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

حسین بن مصطفیٰ الایدینی: مفتی،مفسر،فقیہ تھے۔۱۱۹۱ھ میں وفات پائی۔ تفسیر بیضاوی پر حاشیہ اور کفایۃ المبتدی کی شرح بحر القواعد کے نام سے کی۔ (حدائق الحنفیہ)...
بدر الدین ابو التہانی حسن بن برہان الدین ابراہیم بن حسن بن علی بن محمد بن عبد الرحمٰن زیلعی الجبرتی العقیلی المصری: فقیہ،عالم فلکیات و ریاضی ۱۱۱۰ھ میں پیدا ہوئے۔ماہِ صفر ۱۱۸۸ھ میں وفات پائی۔کئی کتب کی شروح و حواشی تحریر کیے،۱۶سے زائد کتب کے مصنف تھے،حقائق الدقائق علی دقائق الحقائق اور اصلاح الاسفار عن وجودہ بعض مخدرات الدرر المختار مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...