ذوالنون موصلی
ابو محمد معین الدین بن جر جس موصلی: ذوالنون لقب تھا،فقیہ اور مقری تھے۔۱۲۳۵ھ کے قریب وفات پائی۔کشف الضرر فی فروع فقہ حنفی اور جوزہ فی تجوید القرآن اور اس کی شرح سراج الاذہان وغیرہ تصنیف کیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

محمد بن محمد عینتابی رومی: فاضل علوم اور فقیہ تھے،اناطولی کے قاضی عسکر رہے۔۱۲۳۴ھ میں آیدین میں وفات پائی۔ترجمۃ السیر الکبیر فی الفقہ دو جلدوں میں،تیسیر المسیر فی شرح السیر الکبیر،فضائل جہاد وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔آپ کے بیٹے مصطفیٰ سعید عینتابی متوفی ۱۲۷۹ھ بھی مشہور فقیہ تھے۔کتاب انتخاب الفقہاء چار جلدوں میں آپ کی یادگار ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...
محمد ہبۃ اللہ بن محمد بن یحییٰ بن عبد الرحمٰن تاجی بعلبکی: عالم فاضل فقیہ تھے۔بغداد کے قاضی رہے۔۱۲۲۴ھ میں قسطنطنیہ میں وفات پائی۔تحقیقی الباہر فے شرح الاشابہ والنظائر لا بن نجیم،سلک القلائد اور مہام المنیہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

خلیل بن احمد بن ہمت قونوی: مفسر،مفتی،فقیہ،متکلم اور اصولی تھے۔ مغنیسا شہر کے مفتی تھے،وہیں ذی الحجہ ۱۲۲۴ھ میں وفات پائی۔حاشیہ السید لشرح العضد،دیباچہ عقائد نسفیہ،خیالی،شرح قاز آبادی اور بہت سی کتب پر حواشی تحریر فرمائے۔ (حدائق الحنفیہ)...

محمد صادق بن سید عبد الرحیم (یا عبد الرحمٰن)بن سلیمان بن عبد اللطیف ارزنجانی رومی نزیل قسطنطنیہ عالم،منطقی اور بیانی تھے۔۱۲۲۳ھ میں قسطنطنیہ میں وفات پائی،شرح حسینیہ فی الآداب،شرح قطب شمسیہ پر حواشی تحریر کیے۔ (حدائق الحنفیہ)...
محمد امین بن علی مدنی معروف بہ ابن بالی: فقیہ اور مفتی تھے۔۱۲۲۰ھ میں وفات پائی۔تکملہ شرح عثمان شامی حلی الاشباہ والنظائر،حاشیہ علی منسک الدر المختار اور مجموعۃ الفتاویٰ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...
شیخ محمد طاہر سنبل بن محمد سعید مکی: فقیہ،متکلم،فرضی اور مدرس تھے۔ سنبل مکی کے نام سے مشہور تھے۔۱۲۱۹ھ میں وفات پائی۔در مختار کی کتاب دعوےٰ اور شرح عقائد نسفی وغیرہ پر حواشی تحریر کیے۔شرح الاشار اور ضیاء الابصار بھی آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...