مفتی سابق طبقجلی
محمد سعید بن امین طبقجلی بغدادی: مفتی سابق کے نام سے مشہورتھے، فقیہ اور مفتی تھے۔۱۲۷۳ھ میں وفات پائی۔شرح علیٰ شرح لعصام فی الوضع،شرح قصیدہ عمری فی مدح الامام ابی حنیفہ اور تعلیقات علی الدرر المختار آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...