مفتی غلام جان ہزاروی
حضرت علامہ مفتی غلام جان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مفتی غلام جان ہزاروی۔کنیت:ابوالمظفر۔لقب:عبدالمصطفیٰ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا مفتی غلام جان ہزاروی بن مولانا احمد جی بن مولانا محمد عالم۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1316ھ،مطابق 1896ءکو مقام"اوگرہ" تحصیل مانسہرہ ،ضلع ہری پور ہزارہ، پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: قرآنِ مجید اور فارسی نظم و نثر اور صرف و نحو کی ابتدائی کتابیں اپنے والدسے پڑھیں ۔...