حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوی
حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوری رحمۃا للہ تعالیٰ علیہ...
حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوری رحمۃا للہ تعالیٰ علیہ...
حضرت علامہ صاحبزادہ خواجہ محمد عبد الحئ شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
آپ شیخ علاء الدین علاء الحق بنگالی قدس سرہ کے فرزند اور خلیفہ طریقت تھے۔ ہندوستان کے مشہور مشائخ میں مانے جاتے ہیں بڑے صاحب عشق و محبت اور ذوق و شوق کے مالک تھے۔ صاحب تصرف و کرامات تھے اپنے والد کی خدمت میں رہ کر بڑی روحانی منزلیں طے کیں اور درجہ قطبیت کو پہنچے اس طرح آپ قطب عالم کے خطاب سے مشہور ہوئے۔ اخبار الاخیار میں لکھا ہے کہ آپ اپنے والد کی خانقاہ کے تمام امور کو اپنے ہاتھ سے سرانجام دیا کرتے تھے کپڑے دھونا خانقاہ کو صاف کرنا۔ پانی لا...
حضرت شیخ محمد سلیم چشتی صابری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ محمد صدیق چشتی لاہوری کے خلیفۂ کامل تھے آپ عشق و محبت جذب و سکرِ سماع و وجد اور فقر میں بلند مقام کے مالک تھے آپ کا صوفیا میں بھی بڑا بلند مقام تھا سماع کے دوران آپ کو یہ کیفیت ہوئی کہ بعض اوقات یہ گمان ہوتا کہ آپ فوت ہوگئے ہیں دو دو تین تین دن مست اور بے ہوش رہتے آخر کار ۱۰۳۰ ہجری میں اس دنیا سے کوچ کرگئے آپ کا مزار اپنے پیر و مرشد کے مزار کے پہلو میں میدان زین خان میں ہے۔ ...
آپ حضرت مسعود شکر گنج رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد میں سے تھے۔ برصغیر میں آپ شیخ سلیم کے نام سے مشہور ہوئے مگر عرب و عراق میں آپ کو شیخ الہند کے نام سے شہرت ملی تھی والد کا اسم گرامی بہاء الدین اور والدہ کا نام نامی بی بی احد تھا آپ کی ولادت سے قبل آپ کے والدین لودھانہ (پنجاب) میں قیام پذیر تھے وہاں سے اللہ کے حکم سے دہلی تشریف لے آئے اور ھلہ پیر علاء الدین میں قیام فرمایا۔ حضرت شیخ سلیم رحمۃ اللہ علیہ دہلی میں ہی ۸...
حضرت خواجہ فخرالدین ابوالخیر چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خاندانی حالات: والد ماجدکی طرف سے آپ حضرت امام حسین(رضی اللہ عنہ)کی اولاد میں سے ہیں،پس آپ حسینی ہیں۔ والدماجد: خواجۂ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے آپ بڑے صاحب زادے ہیں۔ والدہ ماجدہ: آپ بی بی امتہ اللہ کے بطن سے پیداہوئے۔ ۱؎ پیدائش: آپ کی ولادت باسعادت591ھ میں ہوئی۔ بھائی: آپ کے دوبھائی تھے۔ایک حقیقی اوردوسرے سوتیل...
حضرت چوہدری میراں بخش چشتی علیہ الرحمۃ ...
حضرت شیخ عبدالخالق چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ عبد الخالق چشتی صابری۔لقب: شیخ العصر۔ تاریخِ ولادت: آپ کا سن ولادت کتب میں معلوم نہ ہوسکا۔ قرین قیاس یہ ہے کہ دسویں صدی ہجری کا اوائل ہی ہوگا۔ تحصیل علم: آپ جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔ بیعت وخلافت: آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں حضرت شیخ نظام الدین بلخی کے خلیفہ حضرت شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے، مجاہدات و ریاضت کےبعد خلافت سے مشرف ہوئے...
حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہندوستان کے بہت بڑے ولی اللہ تھے ظاہری اور باطنی تصرف کے مالک تھے مذہباً حنفی تھے اور چشی صابری تھے آپ کی نسبت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شیخ جلال الدین تھانیسری کے بھتیجے تھے اور داماد بھی تھے خلیفہ بھی تھے اور جانشین بھی تھے اور آپ کے ہی سجادہ نشین تھے اگرچہ آپ نے ظاہری علوم میں اُستاد سے ایک سبق نہ پڑھا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے انہیں علم لدنی سے نوازاتھا اور آپ پر...
شیخ عبدالنبی بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی شیخ عبدالقدوس کے صاحبزادہ شیخ عبدالنبی تھے جو اسلامی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جوانی میں زیارت حرمین سے مشرف ہوئے، مکہ مکرمہ پہنچ کر بعض فقہائے کرام سے حدیث حاصل کرکے اپنے وطن واپس آئے اور پھر زہدوعشق میں مشہورہوئے اپنے والد اور چچا صاحبان سے مسئلہ توحید و سماع میں گفتگو کی، آپ کے والد صاحب نے قوالی جواز میں ایک کتاب لکھی، آپ نے عدم اباحت قوالی میں ایک رسالہ سپرد قلم فرمایا، اس سے اگرچہ آپ ...