سیّدنا ہبیرہ رضی اللہ عنہ
بن مغاضۃ العامری جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد فتنہ ارتداد نے زور باندھا تو انہوں نے بنو سلیم کو کہلا بھیجا کہ وہ اسلام پر قائم رہیں ابن اسحاق سے دشیمہ نے یہ قول نقل کیا ہے یہ ابن الد باغ کا بیان ہے۔...
بن مغاضۃ العامری جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد فتنہ ارتداد نے زور باندھا تو انہوں نے بنو سلیم کو کہلا بھیجا کہ وہ اسلام پر قائم رہیں ابن اسحاق سے دشیمہ نے یہ قول نقل کیا ہے یہ ابن الد باغ کا بیان ہے۔...
بن وبرۃ الانصاری جن کا تعلق بنو عوف بن خزرج سے ہے جو عصمۃ بن وبرہ انصاری کے بھائی تھے ایک اور روایت کے مطابق یہ دونوں بھائی حصین بن وبرہ بن خالد بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عوف بن خزرج بن ثعلبہ کے بیٹے ہیں ہم عصمۃ کا ترجمہ بیان کر آئے ہیں بقولِ عروہ دونوں بھائی غزوۂ بدر میں شریک تھے۔...
بن خنیش: ایک روایت میں وہب مذکور ہے شعبی نے ان سے روایت کی کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک خاتون نے دریافت کیا، یا رسول اللہ! میں عمرہ کس مہینے میں ادا کروں فرمایا رمضان میں ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن عبد اللہ انصاری ان کا تعلق بنو عمرو بن عوف سے تھا اور یہ ان لوگوں میں شامل تھے جن کے بارے میں قرآنِ حکیم کی یہ آیت اتری تو لو او امیم تفیض من الدمع ابو عمر نے ان کا نام ہرم تحریر کیا ہے لیکن ان کے علاوہ اور لوگوں نے ہرمی تحریر کیا ہے۔...
بن قطبۃ الفزاری: یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے عیینہ رضی اللہ عنہ بن حصن کو فتنۂ ارتداد کے دوران ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا تھا وشمیہ نے ابن اسحاق سے یہ قول بیان کیا ہے جسے ابن الدباغ نے ذکر کیا ہے۔...
بن مرہ اشجعی: ازرق نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے ابو عمر نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن ولید بن مغیرہ مخزومی: خالد بن ولید کے بھائی اور مولفہ القلوب سے تھے لیکن اس میں اشتباہ پایا جاتا ہے۔ ابو عمر نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن عامر المزنی: محمد بن عبید الطنافسی نے بنو فزارہ کے شیخ سے، جس نے ہلال بن عامر المزنی وغیرہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک سفید خچر یا اونٹ پر سوار دیکھا ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے نیز وہ لکھتے ہیں کہ ہم ہلال بن عامر کا ذکر نمیر بن عامر کے ترجمے میں کر آئے ہیں۔...
بن مرہ یا ہلال بن مروان اشجعی: بروع دختر واشق کے شوہر تھے انہیں ہم نے ان لوگوں میں ذکر کیا ہے جن کا نام جراح تھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے مختصر ذکر کیا ہے۔...
بن ابی ہلال اسلمی: ان سے ان کی بیٹی ام ہلال نے روات کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیڑ کے بچّے کی قربانی کو جائز قرار دیا تھا۔ اس حدیث کی راویہ ان کی لڑکی ہے اور حدیث میں ان کے والد کا ذکر نہیں آیا۔ ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔...