حضرت سیدمحمدگیسودراز
حضرت سیدمحمدگیسودرازرحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: محمد۔ کنیت: ابوالفتح ۔القاب:صدرالدین،ولی الاکبر،الصادق،اورزیادہ"خواجہ بندہ نواز گیسودراز"کےلقب سےمشہور ہیں۔ والد کا اسمِ گرامی: سیدیوسف حسینی رحمۃ اللہ علیہ۔ آپ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمۃ اللہ علیہ سےبیعت تھے،اور حضرت خواجہ نصیرالدین محمود رحمۃ اللہ علیہ کےروحانی فیوض سےبھی مستفیدہوئےتھے۔ سیدراجہ کہلاتھے۔آپ ہروقت عبادت وریاضت میں مصروف رہتے تھے۔اپنےنفس کےساتھ...