خواجہ علی رامتینی
خواجہ علی رامتینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و لقب: آپ کا اسمِ گرامی علی ، لقب غریزاں ہے ۔آپ غریزاں علی کے نام سے مشہور و معروف ہیں۔ تاریخ و مقامِ ولادت:آپ کی پیدائش موضع رامتین(بخارا شہرر سے چھ میل دور)591 ھ میں ہوئی۔ بیعت خلافت: آپ حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی قدس سرہ کے دست پر بیعت ہوئے اور آپ ہی سے خلافت بھی حاصل کی۔ سیرت و خصائص: آپ کے مقاماتِ عالیہ اور کراماتِ عجیبہ بہت ہیں۔آپ ضعتِ بافندگی میں مشغول و مصرو...