ضیائی شخصیات  

وارث پنجتن حضرت سید شاہ یحیی حسن عرف اچھے صاحب

وارثِ پنجتن حضرت سید شاہ یحییٰ حسن عرف اچھے صاحب  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ مبارکہ: حضرت سید شاہ یحییٰ حسن 20؍ ربیع الثانی 1344ھ مطابق 7؍ نومبر 1925ء۔ والد ماجد : سید شاہ مسعود حسن قدس سرہ ( سید شاہ اولاد رسول کے پر پوتے)۔ لقب : وارث پنجتن تحصیلِ کلام:  ابتدائی تعلیم حضور تاج العلماء سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی۔ نمایاں وصف: مہمان نوازی۔ خلیفہ :  حضرت سید شاہ نجیب حیدر قادری نو...

سید شاہ آل رسول حسنین میاں نظمی برکاتی

سید ملت حضرت سید شاہ آل رسول حسنین میاں نظمیؔ مارہروی قدس سرہٗ   ولادتِ مبارکہ: حضرت سید شاہ آلِ رسول حسنین میاں نظمی برکاتی مارہروی کی ولادت 6؍ رمضان المبارک1365ھ بمطابق 4؍ اگست 1946ء کو   ہوئی۔ تحصیلِ علم: حافظ عبد الرحمن عرف حافظ کلو سے قرآن مجید پڑھا، فارسی اپنے چچا حضور احسن العلماء سے اور انٹر ایم۔جی۔ ایچ۔ ایم انٹر کالج سے کیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اسلامک اسٹڈیز اور انگلش لٹریچر میں بی۔اے۔ کیا پھر یو۔پی۔ ایس۔ سی کے امت...

حضرت سید شاہ بشیر حیدر آل عبا قادری

حضرت سید شاہ بشیر حیدر آل عباقادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت:                 حضرت سید شاہ  بشیر حیدر آل عبا قادری  کی ولادت 1892ء سیتا پور میں ہوئی۔ والد ماجد کا نام :  حضرت سید شاہ حسین حیدر قادری قدس سرہٗ۔ بیعت:  حضرت سید شاہ ابو الحسین احمد  نوری میاں قدس سرہٗ ۔ خلافت: مجدد برکاتیت سید شاہ ابو القاسم محمد اسماعیل حسن...

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی

مقدام العارفین حضرت میر سید شاہ عبد الجلیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت: آپ  20؍رجب المرجب 972ھ بروز جمعرات بوقت ظہر بلگرام شریف میں پیدا ہوئے۔ والدِ ماجد کا نام:  حضرت میر سید عبد الواحد بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ شریف میں آمد: 1017ھ میں۔  آپ پر عالم جذب کب طاری ہوا اور کتنے دنوں تک رہا؟ عین عالم شباب میں آپ پر جذب کی کیفیت طاری ہوئی اور پورے بارہ برس تک آپ اسی حالت میں عالم کی سیر کرتے رہے۔ اترنجی ک...

حضرت میر سید محمد صغری (مورثِ اعلیٰ خاندانِ برکات)

جدّ اعلیٰ ساداتِ مارہرہ حضرت میر سید محمد صغریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   حضرت میر سید محمد صغریٰ  خاندانِ برکات کے مورثِ اعلیٰ ہیں۔ ہندوستان میں خاندانِ برکات کا آغاز آپ ہی سے ہوا۔ سلسلۂ نسب:  میر  سید محمد صغریٰ بن  سید علی بن سید حسین بن سید ابو لفرح ثانی بن سید ابو الفراس بن سید ابو الفرح واسطی رحمہم اللہ  تعالیٰ اجمعین۔ بلگرام  سے ہجرت:  آپ سے پہلے آپ کے دادا حضرت سید حسین بن سیدابو الفرح ثانی رح...

حضرت سید ابو الفرح واسطی

حضرت سید ابو الفرح واسطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: سید ابو الفرح  واسطی،  مشرقی عراق کے ایک شہر’’واسط‘‘  سے تعلق رکھنے کی نسبت سے واسطی کہلاتے ہیں۔ سلسلۂ نسب: سید داؤد بن سید حسین بن سید یحییٰ بن سید زید سوم بن سید عمر بن سید زید دوم بن سید علی عراقی بن سید حسین بن سید علی بن سید محمد بن سید عیسیٰ موتم الاشبال رحمہم اللہ تعالیٰ۔ ایک بار حاکم واسط سے کوئی امر غیر شرعی صادر ہوا، آپ نے اس کے دربار...