ضیائی شخصیات  

حضرت شیخ عمو

حضرت شیخ عمو علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو اسمٰعیل ہے اور نام احمد بن محمد بن حمزہ صوفی ہے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ عمو خراسان کے   خادم تھے اور وہ میرے پیر استاد تھے۔یعنی صوفیوں کے آداب و رسوم میں نے ان سے سیکھے تھے۔عمو میرے مرید تھے۔باوجود مریدی کے میں ان کا ہم پیالہ تھا۔جہان کے مشائخ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو العباس نہاوندی نے ان کا عمو لقب رکھا تھا"جیسا کہ گزرچکا"شیخ ابو بکر قرا کو نیشاپور میںدیکھا تھا۔ سفر اول اور حج الاسلام شیخ احمد ن...

حضرت خواجہ محمد فیض اللہ تیراہی

حضرت خواجہ محمد فیض اللہ تیراہی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسم گرامی: خواجہ محمد فیض اللہ۔لقب: شیخ العارفین۔ علاقہ تیراہ کی نسبت سے’’تیراہی‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:  خواجہ محمد فیض اللہ بن خان محمد بن علی محمد بن شیخ سلیمان بن سلطان شیخ الاسلام بن عبدالرسول بن عبدالحئی بن شیخ محمد بن شیخ حبیب اللہ بن شیخ امام رفیع الدین بن شیخ نصیر الدین بن شیخ سلیمان بن شیخ یوسف بن شیخ اسحاق بن شیخ عبداللہ بن شیخ شعیب ب...